سرگرمیاں

سید صفدرحسین نجفی کی اہلیہ کے انتقال پر اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری نے علامہ سید صفدر حسین نجفی کی اہلیہ کے انتقال پردلی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ   غم اور دکھ کی اس گھڑی میں وہ ان کےاور اُن کے خانوادہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

شیخ ہادی حسین ناصری کا کہناتھا کہ شریک حیات کا رشتہ قدرت کا انمول تحفہ ہےان کا بچھڑ جانا بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے جسے مدتوں پورا نہیں کیا جا سکتاخداوند قدوس مرحومہ کو جوارمعصومین علیھم السلام میں جگہ دےاور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button