فقھی مسائل

زائرین کا قافلہ لے کر جانے کا حکم

سوال ـ: جو سالار حضرات معصومین ؑ کے حرمہائے مقدسہ کی زیارات کے قافلے لے کر جاتے ہیں ۔وہ زائرین سے زیارت کے اخراجات کے علاوہ کچھ اضافی رقم وصول کرتے ہیں ۔ اور اُن کا سورس آف انکم یہی ہے ۔ جب کہ اُنہیں نے اِس بات کا یقین ہے کہ اُنہوں نے ہر ایک کے ساتھ اپنا معاملہ خوش اُسلوبی کے ساتھ طے کیا ہے ۔

جواب :  اُن کا زائرین سے اضافی رقم لینے میں حرج نہیں ۔ کیونکہ وہ زائرین کے باقی اُمور کی ذمہ داری بھی خود اُٹھاتے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button