فكر مرجعيت

#دين اسلام

#دين اسلام

اِسلام ہرزمانے اور ہر مکان کا دین ہے ۔ کیونکہ یہ انسانی فطرت کے ساتھ مکمل یکسانیت رکھتا ہے ۔ یہ خاتم الادیان ہے اور اِسی کو خدا نے بندوں کے لیے منتخب فرمایا ہے ۔ سورۃ مائدہ میں ارشاد باری ہے : آج کے دن میں ںے تمہارے لیے تمہارا دین کامل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت کو تمام کیااور تمہارے لیے اِسلام کو بطور ِ دین منتخب کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button