فقھی مسائل

حج پہ جانے کے لیے قرض لینے كا حُكم

کیا انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ فریضہ ٔحج کی ادائیگی کے لیے کسی سے قرض لے؟

سوال : کیا انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ فریضہ ٔ  حج کی ادائیگی کے لیے کسی بينک سے، یااپنےکسی جاننے والےعزیز یا دوست سے قرض لے ؟ 
جواب : جی ہاں ! اگر وہ اُس قرض كو بآسانی واپس کر سکتا ہو اور اُسے کسی مشکل یا ضرر کا سامنا نہ کرنا پڑے تو وہ ایسا کر سکتا ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button