کتابیں

کتاب .. مناسک الحج و العمرۃ 

احکام و آداب

كتاب كا نام: مناسك الحج والعُمرة أحكام وأداب

مُصنف: آية الله الشيخ محمد اليعقوبي(دام ظله) 

پہلى اشاعت : سن 1441هـ موافق 2020م

دوسرى اشاعات  : سن  1428هـ موافق 2008م

ناشر : دار الصادقين للطباعة والتوزيع والنشر (النجف الأشرف- عراق)

يہ کتاب  دفتر آیۃ اللہ العظمی الشیخ  محمد الیعقوبی (دام ظلہ ) نجف اشرف کے شعبہ مؤسسۃ الحج (Hajj Department)کی طرف سے شائع ہونے والی کتابوں میں سے ایک کتاب ہے ۔ اِس میں حج کے مبارک فریضے سے مربوط شرعی احکام ذکر کیے گئے ہیں ۔ اِس کتاب میں مذکورہ احکام کے مطابق عمل انجام دینا کافی ہے اور اِس سے مکلف کی شرعی ذمہ داری ادا ہو جاتی ہے ۔ جیسا کہ خود مؤلف نے بھی اِس کتاب کے ابتدائیہ میں اِس بات کی تصریح کی ہے ۔ کہ جہاں حج سے متعلق سنتی ا مور اور اُس کے آداب و مستحبات کا ذکر ہوا ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button