کتابیں

الموقف الفصل من الانتخابات

یہ کتاب 190 صفحات پر مشتمل کتاب ہے جو پہلی بار 2014 میں چھپی تھی، جس میں آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی ( مدظلہ ) نے علمی ، قرآنی اور مضبوط فقہی دلائل کی روشنی میں انتخابات میں حصہ لینے کے بارے میں اپنا موقف پیش کیا ہے ۔تاکہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دیا جا سکے ۔ لہذا ہر شہری کے لیے ضروری ہے کہ وہ انتخابات میں حصہ لے کر اپنے ملک و ملت کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرے ۔ کیونکہ یہ تبدیلی لانے کا ایک پر امن اور معقول ذریعہ ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button