کتابیں

فقہ المشارکۃ فی السلطۃ

فقہ استدلالی پر مشتمل کتاب ہے ۔ جس میں قرآنی، سماجی اور سیاسی موضوعات پر بحث کی گئی ہے ۔ اِس میں آیت اللہ الشیخ محمد یعقوبی ( دام ظلہ ) لیکچرز جمع کیے گئے ہیں ۔ جو اُنہوں نے رسِ خارج کے طلباء کے سامنے پیش کیے تھے ۔ اِن دروس میں شیخ یعقوبی ( دام ظلہ ) نے حکومت کے ساتھ شراکت داری اور بر سر اقتدار طبقے کے ساتھ معاملات انجام دینے کے موضوع پر نہایت علمی اور مضبوط دلائل کی روشنی میں بحث کی ہے ۔ اِس کتات کے کئی ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں ۔ اِس کا پہلا ایڈیشن 2015 ء میں شائع ہوا تھا اور اِس کے صفحات کی تعداد 375 ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button