کتابیںمطبوعات

كتاب.. من وحی الغدیر

اِس کتاب میں مسئلہ امامت و غدیر اور اُس عرصہ کی اِسلامی تاریخ کے واقعات کو بیان کیا گیا ہے ۔ کہ جن کا تمام مسلمانوں کے مستقل کے ساتھ گہرا تعلق ہے ۔ اِس کتاب میں ایسا لائحہ عمل پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ جو کافی گہری سوچ اور علم و معرفت کی بنیاد پر قائم ہو ۔ اور اُس میں اُن تمام باتوں سے اجتناب کیا جائے کہ جو ماضی میں ہمارے تجربہ سے گزر چکی ہیں ۔ تاکہ اُس لائحہ عمل کی روشنی میں آج کا مسلمان اپنی ذمہ داری کا ادراک کر سکے ۔ اور ہماری تہذیب اِسلام کے سنہری اُصولوں پر استوار ہو جائے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button